the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

سعودی عرب میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران طائف اور قطیف شہروں میں کم سے کم 77 غیر ملکی باشندوں نے اسلام قبول کیا۔ طائف میں 66 اور قطیف میں 11 افراد دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔

عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شعبہ دعوت وارشاد کے باہمی تعاون سیکشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد السواط نے بتایا کہ جمادی الاول میں مجموعی طورپر 77 غیرملکیوں نے اسلام قبول کیا۔ڈاکٹر السواط کا کہنا تھا کہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے شہری



اسلامی تعلیمات اور اسلام کے اخلاق حسنہ سے متاثر ہوئے ہیں۔

ان میں سے ایک شخص سعودی عرب کے ایک اسپتال میں عملے کے حسن سلوک سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہوا۔القطیف کے رضاکار سینٹر کے ڈائریکٹر راشد بن سعید الھاجری نے بتایا کہ جمادی الاول میں مجموعی طورپر 1031 دعوتی وتبلیغی پروگرام منعقد کیے گئے جن سے 11 ہزار 89 افراد نے استفادہ کیا۔ اس کے علاوہ 2800 دعوتی مراکز میں اسلامی تعلیمات سے متعلق لٹریچر تقسیم کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.